HomeLocalخیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کی...

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی

 خیبرپختونخوا میں آنے والے 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطا بق صوبے کے پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ گزشتہ روز کالام کا درجہ حرارت منفی 2،چترال 2،پاراچنار 3،بنوں 10،پشاور 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ خیبرپختونخوا کے زیادہ تر علاقوں میں صبح اور شام کے وقت دھند کا امکان ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments