HomeLocalشمالی وزیرستان ، ضلع میر علی کے علاقےمیں اپریشن کے دوران2 فو...

شمالی وزیرستان ، ضلع میر علی کے علاقےمیں اپریشن کے دوران2 فو جی جو ان شہید

شہید کی جو موت ہے                       وہ قوم کی حیات ہے

12نومبر 2023 کی رات شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی کے علاقے میں اپنے جوانوں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تا ہم شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران، سپاہی عبداللہ (عمر: 25 سال، رہائشی: مردان)،سپاہی محمد سہیل (عمر: 19 سال، رہائشی: تھرپارکر) نے بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت کو گلے لگا لیا

اللّٰہ تعالیٰ شہیدوں کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments