HomeNationalپیٹرول کی قیمت میں دو روپے چار پیسے کی کمی

پیٹرول کی قیمت میں دو روپے چار پیسے کی کمی

پیٹرول کی قیمت میں دو روپے چار پیسے کی کمی کر دی گئی ۔ نئی فی لیٹر قیمت دو سو اکاسی روپے چونتیس پیسے ہو گئی ۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا. ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، مٹی کے تیل کی قیمت میں 6.05 روپے کمی کا فیصلہ کیا گیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments