HomeLocalٹرائی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 37...

ٹرائی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 37 رنز سے شکست

ٹرائی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے 305 رنز کے جواب میں سری لنکن ٹیم 268 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ رتھنائیکے کی 79 اور لیاناگے کی 60 رنز کی اننگز رائیگاں گئی جب کہ کوشال مینڈس 44 اور داسن شناکا 28 رنز بنا سکے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments