HomeLocalبالاکوٹ: شاہراہِ کاغان کو 14 دن بعد شمالی علاقہ جات اور ناران...

بالاکوٹ: شاہراہِ کاغان کو 14 دن بعد شمالی علاقہ جات اور ناران کےلئے کھول دیا گیا

بالاکوٹ شاہراہِ کاغان کو 14 دن بعد شمالی علاقہ جات اور ناران کےلئے کھول دیا گیا۔ مہانڈری کے مقام سے پل سیلابی ریلہ میں بہہ جانے سے وادی کاغان کا رابطہ بالاکوٹ سے منقطع تھا۔ مہانڈری پل کی تنصیب FWO اور NHA نے کی۔ شاہراہِ کاغان کی بندش سے ہوٹل انڈسٹری کو کروڑوں کا نقصان اٹھانا پڑا۔ بالاکوٹ مہانڈری پل کی تنصیب سے ہوٹل مالکان اور سیاحوں کے چہرے کھل اٹھے۔ بالاکوٹ ناران ریسٹورنٹ مالک نے ناران میں راستے بحال ہونے پر بیل صدقہ دیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments