HomeSportsعامر خان نے بنکاک میں انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل...

عامر خان نے بنکاک میں انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل اپنے نا م کر لیا

تھائیکوانڈو کے کھلاڑی عامر خان نے بنکاک میں انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔سیدو شریف سے تعلق رکھنے والے عامر خان نے بنکاک میں 7 انٹرنیشنل تھائی کوانڈو چیمپین شپ میں انڈیا، نیپال اور فلپائن کو ہرا کر گولڈ مڈل حاصل کرلیا۔عامر خان نے جیت کے بعد قومی پرچم اٹھا کر جشن منایا۔عامر خان نے سجدہ لگا کر اللہ کا شکر ادا کیا۔عامر خان نے اپنا گولڈ مڈل سوات کے عوام کے نام کردیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments