HomeNationalقومی سلامتی کمیٹی کا اہم ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا

قومی سلامتی کمیٹی کا اہم ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا

قومی سلامتی کمیٹی کا اہم ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا. اجلاس نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت آج شام 4:30 پر ہوگا. اجلاس میں چیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، آرمی چیف، نیول اور پاک فضائیہ کے چیف شریک ہونگے. پاک ایران صورتحال سمیت انتخابات میں سیکیورٹی چیلنجز کا جائزہ لیا جائے گا. اجلاس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے.

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments