HomeNationalدس محرم الحرام کو ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے...

دس محرم الحرام کو ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

10 محرم الحرام کو ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں صبح 4 بجے سے رات 12 بجے تک موبائل فون کی سروس بند رہے گی

وزیر اعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر9 اور10 محرم الحرام کو عام تعطیل کی منظوری دے دی نوٹیفکیشن جاری۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments