HomeNationalآزاد کشمیر شہید ہونے والے حوالدار چنگیز کی نماز جنازہ ادا کردی...

آزاد کشمیر شہید ہونے والے حوالدار چنگیز کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

گزشتہ رات لکی مروت میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے حوالدار چنگیز کی نماز جنازہ شہید کے آبائی علاقے جنوبی باغ آزاد کشمیر ادا کی گئی. گزشتہ روز لکی مروت خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے حملے میں دو فوجی اہلکار، نائب صوبیدار قاسم اور حوالدار چنگیز جن کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے، شہید ہوگئے تھے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments