HomeNationalآرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار چار روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ بیان کے مطابق دورے کا مقصد دوطرفہ عسکری تعلقات کو بڑھانا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments