HomeSportsانگلینڈ ویمن ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کا دورہ کیوں شامل...

انگلینڈ ویمن ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کا دورہ کیوں شامل نہیں

برطانوی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیدر نائٹ نے کہا ہے کہ سمجھ سے باہر ہے کہ  انگلینڈ ویمن ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کا دورہ کیوں شامل نہیں ہے۔ پاکستان خوبصورت ملک ہے وہاں جاکر کھیلنے سے دلی خوشی ہوگی لیکن دورہ پاکستان شامل نہ ہونا سمجھ سے بالاتر ہے۔انگلش کپتان ہیدر نائٹ کا کہنا تھا کہ آئندہ ماہ پاکستان ویمن ٹیم کا دورہ انگلینڈ ہوگا، پاکستان ویمن ٹیم نے کافی بہتر نتائج دیے ہیں، پاکستان کیخلاف سیریز کو بالکل آسان نہیں لیں گے۔ پاکستانی کپتان ندا ڈار اور فاطمہ ثنا سے دوستی ہے، میرے آل ٹائم فیورٹ وسیم اکرم ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments