HomeLocalکوہاٹ یونیورسٹی طلباء کا ضلع اورکزئی کے تفریحی مقامات کا دورہ

کوہاٹ یونیورسٹی طلباء کا ضلع اورکزئی کے تفریحی مقامات کا دورہ

پاک فوج کی جانب سے کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلباء کو ضلع اورکزئی کے سیاحتی مقامات کا  تفریحی دورہ کرایا گیا۔ اس دورے کی اہم سرگرمیوں میں زیرہ پارک،اورکزئی ریزورٹ اور نناوار غار کے سیاحتی وتفریحی مقامات کی سیر شامل ہے۔نوجوانوں نے تفریحی مواقع کی فراہمی کیلئے پاک فوج کا بھرپور شکریہ ادا کیا اور مستقبل میں بھی ایسے دورے کروانے کی خواہش کا اظہار کیا

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments