HomeLocal خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام تخت بھائی ٹرین سفاری دورے کا انعقاد

 خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام تخت بھائی ٹرین سفاری دورے کا انعقاد

ٹرین سفاری میں سیاحوں نے پشاور صدرریلوے سٹیشن سے تخت بھائی ریلوے سٹیشن تک سفر کیا، ٹرین سفاری میں 130 سے زائد فیمیلز نے سیر وتفریح کی. سیاحوں نے دوران سفر مختلف مقامات کی سیروتفریح کی۔ یونیسکو کی جانب سے عالمی ورثہ قرار دیئے جانے والی سائٹ تخت بھائی کے آثارقدیمہ کی سیر بھی کرائی گئی۔ تخت بھائی کی جانب ٹرین سفاری پہلی دفعہ منعقد کی گئی. خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی کی جانب سے جلد دوسری ٹرین سفاری کی تاریخ کا اعلان بھی کیا جائیگا. ترجمان ٹورازم اتھارٹی محمد سعد

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments