HomeLocalخیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث حادثات میں 35 افراد جاں بحق،...

خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث حادثات میں 35 افراد جاں بحق، 43زخمی

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلا ع میں بارشوں کے باعث  35 افراد جاں بحق، 43زخمی ہو ئے۔پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 25 بچے،7 خواتین، 3 مرد شامل ہیں، ،مکانات کی چھتیں گرنے سے باجوڑ میں 8، سوات 7، خیبر میں 6 افراد جاں بحق ہوئے۔مسلسل بارشوں کے باعث 46 گھر مکمل تباہ،346کو جزوی نقصان پہنچا۔ پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا کے مطابق مختلف اضلاع میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ میں 76 مویشی ہلاک، کئی سرکاری عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments