HomeLocalطورخم سرحدی گزرگاہ 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کے لئے کھول دیاگیا

طورخم سرحدی گزرگاہ 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کے لئے کھول دیاگیا

لنڈی کوتل۔۔طورخم سرحدی گزرگاہ 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کے لئے کھول دیاگیا، کسٹم ذرائع
افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہوگئی افغان ڈرائیورز کو سفری دستاویزات بنانے کےلئے 31 مارچ تک مہلت دی گئی، کسٹم یکم اپریل سے بغیر سفری دستاویزات کے کارگو گاڑیوں کا پاکستان میں داخلہ ممنوع ہوگا. فیصلہ پشاور میں افغان قونصلرجنرل اور پاکستانی حکام کے درمیان طے پایا، کارگو گاڑیوں کے لئے سفری دستاویزات کا فیصلہ وفاقی حکومت نے کیا تھا.

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments