HomeLocal خیبر پختو نخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے...

 خیبر پختو نخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

پشاور،نوشہرہ،مردان،صوابی،ڈی آئی خان اور بنوں کے اضلاع میں صبح اور شام دھند پڑنے کا امکان ۔کالام میں پارہ نقظہ انجماد سے گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطا بق کالام میں درجہ حرارت منفی 3 سینٹی گریڈ ریکارڈکی گئی ۔پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت 5 سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 22 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان۔پاراچنار 2،دیر منفی 1،مالم جبہ 4 اور تخت بھائی میں 5 سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈکیا گیا ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments