HomeLocalمیٹرک کے امتحانات کا شیڈول تبدیل، امتحانات 14 مارچ کے بجائے 18...

میٹرک کے امتحانات کا شیڈول تبدیل، امتحانات 14 مارچ کے بجائے 18 اپریل کو ھوں گے

پشاور بورڈ سمیت کے پی کے کے تمام بورڈز کی میٹرک کے امتحانات کا شیڈول تبدیل کردیاگیا۔

تمام بورڈز کے میٹر ک امتحانات 14 مارچ کے بجائے اب 18 اپریل کو ھوں گے۔ طلباء اور والدین کے پر زور اصرار اور رمضان مہینے کی تقدس کی خاطر شیڈول کو تبدیل کیا۔ شیڈول کی تبدیلی کا فیصلہ خیبرپختونخوا کےتمام بورڈز چیرمین کے اجلاس میں کیا گیا ،،پروفیسر نصراللہ خان چیئرمین بورڈ پشاور

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments