HomeSportsپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 میچ آج ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے شروع ہو گا اور پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments