HomeLocalخیبرپختونخوا میں سرکاری بھرتیوں پر عائد پابندی ختم

خیبرپختونخوا میں سرکاری بھرتیوں پر عائد پابندی ختم

خیبرپختونخوا میں سرکاری بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے صوبہ بھر میں ہر قسم کی بھرتیوں پر پابندی اٹھانے کی ہدایت کر دی۔ اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ سے چیف سیکرٹری کو مراسلہ جاری کر دیا گیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments