HomeSportsپی سی بی نے توصیف احمد کو چیف سلیکٹر تعینات کردیا

پی سی بی نے توصیف احمد کو چیف سلیکٹر تعینات کردیا

پی سی بی نے توصیف احمد کو چیف سلیکٹر تعینات کردیا ہے ۔ پی سی بی کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر تعینات کیا گیا ہے۔ وجاہت اللہ واسطی جونیئر ٹیم کے چیف سلیکٹر ہوں گے۔ توصیف احمد کی پہلی اسائمنٹ دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کا انتخاب کرنا ہے۔ یاد رہے کہ انضمام الحق کی جانب سے استعفیٰ دیئے جانے کے بعد سے چیف سلیکٹر کا عہدہ خالی تھا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments