HomeNationalڈی جی ISPR کی جامعہ اشرفیہ لاہور کے علماء، فضلاء اور طلباء...

ڈی جی ISPR کی جامعہ اشرفیہ لاہور کے علماء، فضلاء اور طلباء سے خصوصی نشست

پاک فوج کے خلاف جو بھی منفی پراپیگینڈہ بنا تحقیق کے پھیلایا جاتا رہا آج اس حوالے سے تمام ابہام اور شکوک و شبہات دور ہوگئے۔ ‏DG ISPR نے جس وسیع القلبی سے ہمارے سوالات کے مدلل جواب دیے وہ انتہائی خوش آئیند اور حوصلہ افزاء ہیں۔ پاک فوج ہماری آن اور شان ہے اور پوری قوم سمیت دینی مکاتبِ فکر بھی اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments