HomeLocalحکومت پاکستان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ

حکومت پاکستان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 83 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، ڈیزل کی نئی قیمت 375 روپے 4 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 39 پیسے فی لیٹر کا  اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 327 روپے 12 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ نوٹیفکیشن  کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 23 جولائی کے لیے ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments