HomeLocalشبقدر: تجاوزات کے خلاف آپریشن

شبقدر: تجاوزات کے خلاف آپریشن

شبقدر بازار میں مقامی انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع ایڈیشنل اے سی شبقدر کی نگرانی میں مچنی روڈ پر تجاوزات کو ہٹایا جا رہا ہے آپریشن میں ڈی ایس پی شبقدر ٹی ایم اے شبقدر اور ریونیو اہلکار حصہ لے رہیں۔ مچنی روڈ پر متعدد تجاوزات اور غیر قانونی تھڑوں کو ہٹایا گیا۔  آپریشن ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شبقدر کی نگرانی میں کیا جا رہا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments