HomeNationalسینیٹر فیصل سلیم آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے پارلیمنٹری بورڈ...

سینیٹر فیصل سلیم آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے پارلیمنٹری بورڈ کے ممبر منتخب

سینیٹر فیصل سلیم آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے پارلیمنٹری بورڈ کے ممبر منتخب ہوئے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی رکن پارلیمنٹرین بورڈ کے ممبر منتخب ہوئے۔ دنیا بھر کے 140ممالک پارلیمنٹری نیٹ ورک آن آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے رکن ہیں۔ پارلیمنٹری نیٹ ورک غربت کے مکمل خاتمے ملکی معاشی استحکام اور ریفارمز کے لئے سفارشات مرتب کرتے ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments