HomeSportsدوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے ائیر لینڈ کو سات وکٹوں سے...

دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے ائیر لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دی

دوسرا ٹی ٹونٹی میچ. پاکستان نے ائیر لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی. یاد رہے کہ ایئر لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف دیا تھا. محمد رضوان نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور ناٹ آوٹ رہے.

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments