HomeLocalڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی جانب سے "ورلڈ پو لیو ڈے" کی مناسبت...

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی جانب سے “ورلڈ پو لیو ڈے” کی مناسبت سے ریلی کا انعقاد

پولیو سے آزاد زندگی ہر بچے کا حق

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی جانب سے “ورلڈ پو لیو ڈے” کی مناسبت سے ریلی کا انعقاد۔
جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر، اے ڈی سی جنرل اور ریسکیو 1122 کی طرف سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر افتخار خان یوسفزئی کی ہدایت پر ایمرجنسی آفیسر حیات اللّٰہ بمعہ سٹاف اور گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کے طلباء نے شرکت کی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments