HomeLocalباجوڑ: پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد

باجوڑ: پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد

باجوڑ میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی اور بھارتی جارحیت کے خلاف ریلی نکالی گئی۔ریلی میں طلباء، تاجروں، عمائدین اور سرکاری افسران نے شرکت کی۔ شرکاء نے قومی پرچم تھامے فلک شگاف نعرے لگائے اور واضح پیغام دیا کہ قوم اپنی فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ریلی کے اختتام پر وطن کی سلامتی اور ترقی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ پاکستان زندہ باد – پاک فوج پائندہ باد

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments