HomeLocalبالاکوٹ میں بارش جبکہ وادی کاغان میں برفباری کا سلسلہ شروع

بالاکوٹ میں بارش جبکہ وادی کاغان میں برفباری کا سلسلہ شروع

بالاکوٹ وگردونواح میں بارش جبکہ وادی کاغان میں برفباری کا سلسلہ شروع ہے۔ شوگران، کاغان، ناران اور ملحقہ مقامات پر 6 انچ سے زائد برفباری ہوئی۔ بالاکوٹ میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے موسم دوبارہ سرد ہو گیا۔  بارش اور برفباری کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments