HomeLocalخیبرپختونخوا میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

خیبرپختونخوا میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

پشاور اور مضافاتی علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بارش کے باعث صوبے میں بڑھتی ہوئی گرمی کو بریک لگ گئی۔ محکمہ موسمیات کیمطا بق صوبے میں بارش کا سلسلہ 31مارچ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments