HomeLocalپشاور: خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ الوداعی اجلاس آج ہوگا

پشاور: خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ الوداعی اجلاس آج ہوگا

اجلاس کی صدارت نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ کرینگے. خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کی اب تک 22اجلاس منعقد کئے جاچکے ہیں. الوداعی اجلاس میں نگران وزیراعلیٰ اپنی کابینہ اراکین کو خراج تحسین کرینگے. خیبرپختونخوا کی موجودہ نگران کابینہ نے ایک سال کے دوران 3مرتبہ حلف اٹھایا. نگران کابینہ کے پہلے وزیرعلیٰ اعظم خان 10نومبر2023 کو انتقال کرگئے تھے.

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments