HomeLocalاورکزی: افواج پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرنےکیلئےپرامن ریلی کا انعقاد

اورکزی: افواج پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرنےکیلئےپرامن ریلی کا انعقاد

اورکزی:بھارت کی بزدلانہ جارحیت کے خلاف اور افواج پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرنےکیلئے کلایہ بازار پرامن ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں ضلعی انتظامیہ، پولیس، ریسکیو 1122، تاجر برادری، مشران، عوام اور بچوں نے شرکت کی۔ شرکاء نے پاکستانی پرچم و بینرز اٹھا رکھے تھے اور افواج پاکستان کے حق میں نعرے لگائے گئے۔ اختتام پر شہداء اور وطن کی سلامتی کیلئے  دعا اور مٹھائی تقسیم کی گئی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments