HomeLocalشمالی وزیرستان میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز

شمالی وزیرستان میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز

ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان محمد یوسف کریم نے “مون سون شجرکاری اور فروٹ ٹری پلانٹیشن ڈرائیو” کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے درخت لگا کر مہم کا آغاز کیا، اور عوام سے اپیل کی کہ وہ زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر ایک سرسبز، خوشحال اور ماحولیاتی طور پر محفوظ معاشرہ قائم کریں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments