HomeLocalخیبر پختونخوا میں مون سون صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز

خیبر پختونخوا میں مون سون صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز

خیبر پختونخوا میں مون سون صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز صوبائی حکومت کی احکامات ٹی ایم اے ایبٹ آباد کی مون سون اسپیشل صفائی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ ٹی ایم اے ایبٹ آباد کا صفائی عملہ شہر کے مختلف مقامات پر نالوں، برساتی گزرگاہوں، سیوریج لائنوں اور دیگر عوامی مقامات کی صفائی میں مصروف ہے، جبکہ بھاری مشینری کے ذریعے ملبہ اور کچرا فوری طور پر ہٹایا جا رہا ہے تاکہ بارشوں کے دوران نکاسیٔ آب کا مؤثر نظام برقرار رہے اور شہریوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جا سکے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments