جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے مظہر محسود نے ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں ہونے والی انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت لیا ہے