HomeLocalہنگو میں 53 جوڑوں کی اجتماعی شادی

ہنگو میں 53 جوڑوں کی اجتماعی شادی

ھنگو کسٹ کیمپس میں آج ایک پروقار اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں 53 جوڑوں کو رشتہ ازدواج میں منسلک کیا گیا۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر ھنگو گوہر زمان، اسسٹنٹ کمشنر اسفندیار، اور زکوٰۃ چیئرمین ابراہیم بنگش نے شرکت کی۔

ڈپٹی کمشنر نے 53 دلہنوں کو دو دو لاکھ روپے کے چیک بطور جہیز تقسیم کیے، تاکہ ان کی نئی زندگی کا آغاز بہتر ہو۔ یہ تقریب نہ صرف سماجی یکجہتی کی علامت بنی بلکہ معاشرتی ہم آہنگی کے فروغ میں اہم قدم ثابت ہوئی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments