HomeLocalپشاور میں یوم سیاہ کشمیر کی مرکزی ریلی

پشاور میں یوم سیاہ کشمیر کی مرکزی ریلی

یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ تا گورنر ہاؤس ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی اور نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان نے اس ریلی کی قیادت کی۔ ریلی میں خیبر پختونخوا نگران کابینہ اراکین، سرکاری حکام،سول سوسائٹی اراکین اور طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ ریلی کے شرکاء نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی ظلم و جبر کی مذمت اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی۔ اس موقع پر شرکاء نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر بھارتی ظلم و ستم کے خلاف نعرے درج تھے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments