HomeLocalکرم: انٹر ہائی سکول میں باسکٹ ٹورنامنٹ کے میچ کا انعقاد

کرم: انٹر ہائی سکول میں باسکٹ ٹورنامنٹ کے میچ کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر کرم اور ڈائریکٹریٹ سپورٹس مرجڈ ایریا کی ہدایات پر انٹر ہائی سکول باسکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کا انعقاد سپورٹس کیمپلکس پاراچنار میں ہوا۔ فائنل میچ کا مہمان حصوصی اے ڈی سی جنرل جناب عامر نواز اور سپورٹس افسر کرم امجد حسین تھے۔ فائنل میچ کڑمان ہائی سکول بمقابلہ شلوزان ہائی سکول تھا۔ کڑمان ہائی سکول نے فائنل میچ جیت کر فائنل اپنے نام کر دیا ۔
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments