HomeLocalکرم: ٹل سے اشیائے خورونوش لیکر 120 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم...

کرم: ٹل سے اشیائے خورونوش لیکر 120 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم پہنچ گیا

ہنگو کی تحصیل ٹل سے اشیائے خورونوش لیکر 120 چھوٹی گاڑیوں کا قافلہ ضلع کرم پہنچ گیا۔ ضلعی انتظامیہ کیمطابق مال بردار گاڑیوں میں اشیائے خورونوش، پھل، سبزیاں، ادویات اور دیگر سامان موجود ہے۔ ضلعی انتظامیہ کرم کا کہنا ہے کہ عوام کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے مزید اقدامات کیے جارہے ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments