HomeLocalفلسطین سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے اجتماع

فلسطین سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے اجتماع

کوہاٹ کمپنی باغ کوہاٹ میں فلسطین اور کشمیر کے مظلوم اور دہشت گردی کے شکار مسلمانوں سے اظہار یکجتی کے حوالے سے اجتماع۔ اجتماع میں فلسطین سے آئے ہوئے مندوبین مفتی اعظم ڈاکٹر ابو ظہیر ناجی، ڈاکٹر محمود، بلال عسکری، وزیر اطلاعات آزاد کشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ کے علاؤہ کوہاٹ کے دینی و مذہبی جماعتوں کے علماء اور ہزاروں لوگوں کی شرکت کی۔  غزہ کے مظلوم مسلمان دنیا بھر کے مسلمانوں سے امداد اور مدد کے طلب گار ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر فلسطین اور کشمیر کے مثلے پر حکومتوں کو متحد ہونا ضروری ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments