HomeNationalپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 15 سال بعد دفتر خارجہ کا مشاورتی...

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 15 سال بعد دفتر خارجہ کا مشاورتی اجلاس

پاکستان اور بنگلادیش کی دفتر خارجہ کا مشاورتی اجلاس آج ڈھاکا میں ہوا۔ مشاورتی اجلاس میں دونوں ممالک کے خارجہ سیکرٹریز نے اپنے اپنے وفود کی قیادت کی۔ مذاکرات میں باہمی دلچسپی اور دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر غور  کیا گیا۔ آمنہ بلوچ کی بنگلادیش کی عبوری حکومت کے خارجہ امور کے مشیر محمد توحید حسین سے بھی ملاقات  ہوئی۔ پاکستان کے ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اپریل کے آخری ہفتے میں بنگلادیش کا دورہ متوقع ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments