HomeLocalایبٹ آباد ایوبیہ گلیات میں موسم سرما کی پہلی برف باری کا...

ایبٹ آباد ایوبیہ گلیات میں موسم سرما کی پہلی برف باری کا اغاز

ایبٹ آباد ایوبیہ گلیات میں موسم سرما کی پہلی برف باری کا اغاز ہو گیا برف کے ساتھ ہی سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا گلیات میں موسم نے انگڑائ لی اور اچانک ہی صبع سے برف باری کا اغاز ہو گیا اس کے ساتھ ہی روڈ پر پھسلن ہو گئی اور ٹریفک کی روانی میں خلل پیدا ہو گیا مقامی ڈرائیور گاڑیوں کو دھکا لگا کر آگے بڑھا رہے ہیں اس کے ساتھ  ہی ویک اینڈ پر موجود سیاحوں کی بڑی تعداد نے اچانک گرتی برف کو دیکھ کر خوشی میں جھوم اٹھے اور حسین مناظر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں دوسری طرف ابھی تک جی ڈی اے یا لوکل انتظامیہ کی کوئی مشین روڈ پر نظر نہیں آرہی اگر برف باری کا یہ تسلسل جاری رہا تو مقامی لوگوں اور سیاحوں کی مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے  محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ 14دسمبر تک جاری رہنے کا  امکان ہے.

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments