HomeLocalخیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر موسم سرما کی پہلی برف باری

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر موسم سرما کی پہلی برف باری

ہزارہ ڈویژن کے مختلف سیاحتی مقامات پر رات گئے سے برف باری کا سلسلہ جاری۔ ناران کے سیاحتی مقامات لالہ زار، بابوسر ٹاپ، کٹی ڈاس سمیت مختلف مقامات پر برف باری ہوئی۔ موسم سرما کی پہلی برف باری سے موسم سرد ہوگیا۔ سیاح کسی بھی سیاحتی مقامات کیلئے خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی کی ہیلپ لائن1422 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments