HomeNationalوفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 17 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ۔ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments