HomeSportsلاہور قلندرز کو 60 رنز سے شکست، پی ایس ایل 9 سے...

لاہور قلندرز کو 60 رنز سے شکست، پی ایس ایل 9 سے باہر

ملتان سلطانز نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 20 اوورز میں 215 رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔ عثمان خان 55 گیندوں پر 96 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹسمین رہے۔

لاہور نے پہلے پانچ اوورز میں 50 رنز بنا کر تیز شروعات کی لیکن اس کے بعد اس کے دونوں اوپنرز تیزی سے آؤٹ ہو گئے۔ قلندرز کے لیے حالات مزید خراب ہو گئے کیونکہ وہ مسلسل وکٹیں کھوتے رہے۔ ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو 60 رنز سے ہرا کر پی ایس ایل 9 سے باہر کر دیا ہے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments