HomeLocalخیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان

خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان

خیبر پختونخوا ایلیمنٹری اینڈسیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےتعطیلات کااعلامیہ جاری کردیا۔تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں یکم اپریل سے8اپریل تک چھٹیاں ہوں گی۔تمام پرنسپل و ہیڈ ٹیچرز اور کلریکل سٹاف کی اس دوران تعطیلات نہیں ہوں گی۔سکول سٹاف نئے بچوں کے داخلے اورمفت کتابوں کی تقسیم کیلئے موجود رہیں گے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments