HomeLocalغیر قانونی پارکنگ سٹینڈز اور اڈوں کے خلاف کارروائی

غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز اور اڈوں کے خلاف کارروائی

کمشنر پشاور ڈویژن پشاور/چئیرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی پشاور ریاض خان محسود کی خصوصی ہدایت پر سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی پشاور ابرار احمد وزیر نے اسسٹنٹ کمشنر حیات آباد اور لوکل پولیس کے ہمراہ حیات آباد اور کارخانوں مارکیٹ پشاور میں غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز اور اڈوں کے خلاف کارروائی کی، مالکان سےشناختی کارڈز ضبط کرتے ہوئے نوٹسزجاری کئے اور ایک ہفتے کے اندر جواب جمع کرنے کا حکم دیا بصورت دیگر ان کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments