HomeLocalبنوں: پاک فوج کے حق میں پر جوش ریلی کا انعقاد

بنوں: پاک فوج کے حق میں پر جوش ریلی کا انعقاد

بنوں سٹی میں شہریوں نے بھارتی جارحیت کا دندان شکن جواب دینے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ریلی نکالی۔ شرکاء نے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی اور قومی جذبے کا مظاہرہ کیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments