HomeLocalلو ئر کرم: پاک فوج کی حمایت میں ریلی کا انعقاد

لو ئر کرم: پاک فوج کی حمایت میں ریلی کا انعقاد

صدہ میں بھارتی جارحیت کے خلاف اور پاک فوج کی حمایت میں جاجی ،غلجی قوم نے مشترکہ طور پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کثیر تعداد میں مظاہرین نے شرکت کی ۔ مظاہرین نے بھارتی حملے کی مذمت کرتے ہوئے عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا اور حکومت سے سخت جوابی اقدامات کا مطالبہ کیا۔ دوسری طرف پاک فوج کے ساتھ کھڑے رہنے اور مکمل ساتھ دینے کا اعلان کیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments