HomeSportsانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئرز کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئرز کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی

ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کا پہلا نمبر برقرار ہے جب کہ پاکستان کے بابراعظم پانچویں اور محمد رضوان چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔ آسٹریلیا کے جوش انگلس کی رینکنگ میں 13 درجے ترقی ہوئی ہے جس کے بعد وہ 10 ویں نمبر پر آگئے۔ ٹی ٹوئنٹی بولرزکی رینکنگ میں انگلینڈ کے عادل رشید کا پہلا نمبر برقرار ہے جب کہ بولرز میں پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی 13 ویں نمبر پر موجود ہیں۔ دوسری جانب انگلینڈ کے لیام لیونگسٹن 7 درجے ترقی سےنمبر ون ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر بن گئے۔ آسٹریلیا کے مارکس اسٹوئنس ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز میں دوسرے نمبرپرچلے گئے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments