HomeNationalسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ جبکہ گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کا اعلان کیا گیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments